ترقیاتی/تنصیبی کام

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں6جولائی کوصبح8سے دن10بجے تک فیڈرز:سنت نگر،لوئرمال (ریوازگارڈن گرڈ)صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:انڈسٹریل،پی جی اے،شریف سپننگ،شاہنواز، رائیونڈ3-، رائیونڈ2-،کوہ نور لومز ،کے اینڈ این ،کوہ نور ٹیکسٹائل،ایسٹرن2-،ایلکوٹ،خالدشفیق،سیزن فوڈ،رشما،پولی پیک (چک65- گرڈ)،فیڈر:پی ای سی(مانگاگرڈ)،فیڈر:©ایلکوٹ(حراٹیری گرڈ)صبح8سے دوپہر2بجے تک فیڈرز: رحمان پورہ،گوہاوہ(ڈی ایچ اے فیزV-گرڈ)،فیڈرز:ہلہ،ریمولڈنگ،راوی،چینیوٹ شیخوپورہ،رکھ وال،سلمان نعمان، نیازبیگ(بھائی پھیروگرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔