بہار کالونی میں پاسٹر کے دفتر کو آگ لگانے پر سخت کارروائی کا مطالبہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) بر ائےڈ آف کرائسٹ چرچ اسمبلےز کے سربراہ رےورنڈ بشپ اےڈورڈ جان نے بہار کالونی لاہور مےں ادارہ کلام فاﺅنڈےشن اور اےنڈ ٹائم مےسےج چرچ کے چیئرمےن پاسٹر انور جاوےد کے دفاتر مےں آگ لگائے جا نے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت واقعہ کی جوڈےشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا۔