اہلسنت جماعتوں کا اجلاس رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامع محمدےہ رضوےہ نورےہ مےں اےک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمےن سنی اتحاد کونسل (سواد اعظم) پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے کی۔ اجلاس مےں مولانا غلام محمد سےالوی چئےرمےن قرآن بورڈ پنجاب، پےر سےّد عرفان شاہ مشہدی ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت، صاحبزادہ نعےم عارف نوری جنرل سےکرٹری جماعت اہلسنت پنجاب اور صاحبزادہ عثمان علی بھی موجود تھے۔ اجلاس مےں فےصلہ کےا گےا کہ ملک بھر مےں اہل سنت رہنما اور اکابرےن رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔عوام اہل سنت اب کسی بھی جھانسے مےں نہےں آئے گی۔