اکرام اللہ کاکڑ کو پی پی 142 سے مسلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کرنے کا مطالبہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن پی پی 146 کے جنرل سیکرٹری ملک محمد شریف PP-146 یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری شیخ آصف رفیق، جنرل سیکرٹری یو سی 48 مغلپورہ شیخ محمد عمران، صدر یوتھ ونگ یو سی 48 مغلپورہ شیخ عادل ر ضا، جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ یو سی 48 ریحان اشرف، طارق ڈار، ملک نصراللہ، ندیم بھٹی، محمد خالد رانا، عبدالحمید خان کاکڑ، محمد یعقوب خان کاکڑ، الطاف الرحمٰن مغل، ظہیر اقبال چودھری، ملک مشتاق ا حمد، جواد امجد، عمیر فرخ، میاں سلمان، قاضی ساجد محمود، انعام اللہ خان کاکڑ، زاہد اوپل، تابندہ کاکڑ، سمیرا عتیق اور باجی نجمہ محبوب بٹ نے میاں شہباز شریف اور میاں حمزہ شہباز شریف سے پرزور اپیل کی ہے کہ اکرام اللہ خان کاکڑ کو پی پی 142 لاہور سے ضمنی الیکشن کے لئے پارٹی کا ٹکٹ جاری کیا جائے۔