کامیاب ہو کر علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھادیں گے: سجاد حسین کھرل

کامیاب ہو کر علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھادیں گے: سجاد حسین کھرل

 لاہور (     پ ر) سیاسی  و سماجی رہنما اور کنٹونمنٹ بورڈ یوسی نمبر7  میں جنرل کونسلر کے امیدوار سجاد حسینکھرل نے ایک کارنر میٹنگ میں کہا  ہے کہ وہ  اپنے حلقہ  کے دیرینہ مسائل اور عوام کے تحفظ کیلئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہم نے    عوام کے مفادات اور تعمیروترقی کیلئے  ہر پلیٹ فارم سے آواز بلند کی ہے۔ ہم کامیاب ہو کر علاقے میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیں گے۔ اس موقع پر   چیئرمین لیاقت، اے آ ر  ریکھی،حاجی محمد عارف،محمدندیم ،ملک یونس،ندیم مغل اور عادل مغل بھی موجود تھے۔