وزیراعظم نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار دیگر صوبوں تک بڑھانے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار دیگر صوبوں تک بڑھانے کی منظوری دیدی

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے عوام کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار پنجاب کے بعد ملک کے دیگر صوبوں تک بڑھانے کی منظوری دیدی اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو باقی صوبوں کے ساتھ رابطوں کی ہدایت کر دی ہے۔