ملکی مستقبل قانون کی بالادستی سے وابستہ ہے: مریم نواز

ملکی مستقبل قانون کی بالادستی  سے وابستہ ہے: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل قانون کی بالادستی سے وابستہ ہے۔ یہ بات سب کو سمجھنی چاہئے کہ پاکستان بنانا ری پبلک نہیں۔