مسائل سے نجات‘ بلدیاتی الیکشن میں عوام کے درست فیصلے سے مشروط ہے: رانا ظفر اللہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)  مسلم لیگ (ن) کے  رانا ظفر اللہ خان‘ یونین کونسل 41 سے امیدوار چیئرمین حاجی طارق سعید اور امیدوار وائس چیئرمین رانا معظم علی خان نے کہا ہے کہ مسائل سے نجات عوام کے درست فیصلے سے مشروط ہے۔ ووٹرز کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔