قرآن خوانی

لاہور (پ ر) میاں جاوید الرحمان سابق چیئرمین پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن جن کا گذشتہ دنوں کینیڈا میں انتقال ہوا تھا ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اتوار 5 جنوری کو جامع مسجد W بلاک ڈیفنس ہاﺅسنگ سوسائٹی لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔ قرآن خوانی کا آغاز 3:30 بجے سہ پہر ہو گا۔ ختم و دعا 4:30 بجے شام ہو گی۔