عرس

لاہور (پ ر) حضرت داتا گنج بخشؒ کے خلیفہ حضرت شیخ ہندیؒ کے 3 روزہ سالانہ عرس تقریبات کا آغاز آج بعد نماز عصر مزار کو عرق گلاب سے غسل دے کر ہو گا۔ 6 جنوری کو بعد نماز عصر چادر پوشی‘ ختم اور خصوصی دعا جبکہ 7 جنوری کو بعد نماز عشاء محفل نعت اور شیخ ہندیؒ کانفرنس منعقد ہو گی۔