جامع مسجد ابوبکر صدیق میں یومِ مجددین کے حوالے سے آج تقریب ہو گی

لاہور (پ ر) انجمن اشاعت دین اسلام و نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عرس داتا گنج بخشؒ و یومِ مجددین  کے حوالے سے آج اتوار بمقام جامع مسجد ابوبکر صدیق بلاک سی ون گوجرہ پورہ (چائینہ) سکیم میں تقریب ہو گی۔ علامہ منیر احمد یوسفی اور دیگر علمائے کرام تقریب سے خطاب کریں گے۔