اسحاق ڈار کی زیرصدارت نوازشریف ہسپتال سوات کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزےر خزانہ و اقتصادی امور سےنےٹر محمد اسحاق ڈار کی صدارت مےں نوازشرےف کڈنی ہسپتال سوات کے بورڈ آف ٹرسٹےز کا اجلاس ہوا۔اجلاس مےں نواز شرےف کڈنی ہسپتال سوات کے تکمےلی مراحل کا جائزہ لےا گےا اورمختلف فےصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس مےں جن امور کا جائزہ لےا گےا اُن مےں ہسپتال کی تعمےر کے سلسلے مےں کئے گئے اب تک کے اخراجات ، مشےنری کی خرےداری ، سٹاف کی تقرری اور منصوبہ کے تکمےلی مراحل کا تفصےلی جائزہ لےا گےا۔ اجلاس مےں منصوبہ کی تکمےل کے لےے بنائی گئی کمےٹےوں کے کام کا بھی جائزہ لےا گےااور اب تک کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دےا گےا۔