موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم  ابر آلود اور تیز بارش کا امکان ہے  ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  17.2 کم سے کم  6.0 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 79 فیصد جبکہ شام کے وقت 53فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب  ……… 6بجکر50منٹ
غروب آفتاب………5بجکر42منٹ