مذاکراتی حکمت

ظفر علی راجاؔ
فکر کو آگہی عطا کردے
سخت مشکل پڑی ہے‘ یا مولا
کس سفر پر ہمیں نکلنا ہے
فیصلے کی گھڑی ہے‘ یا مولا