حکومت پنجاب کے افسران کے تقرر و تبادلے

حکومت پنجاب کے افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اقبال محمد چوہان ممبر محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی تعینات، خالد محمود شیخ جوائنٹ رجسٹرار کواپریٹو کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور تعینات کر دیا گیا۔