پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مہنگی کر کے حکمرانوں نے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لیں: قاضی احمد سعید

لاہور (خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام زندہ درگور ہو گئے ہیں مزدور، نادار اور محنت کش طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس رہا