نہ جانے..........ظفر علی راجا

ابھی تک بے بسی حاکم ہے ہم پر
ابھی تک ہے غریبی کی حکومت
خدا جانے ہماری بستیوں میں
کب آئے خوش نصیبی کی حکومت