مستحق افراد، فلاحی و دینی اداروں کی مدد کرنا افضل ترین عبادت ہے: نعیم عارف نوری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) رمضان المبارک مےں مستحق افراد کی مدد اور فلاحی و دےنی اداروں کی مدد کرنا افضل ترےن عبادت ہے۔ اللہ اور اس کے رسول کی مکمل اطاعت کی جائے تو پورا معاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بن جائے۔ ان خےالات کا اظہار جنرل سےکرٹری مرکزی جماعت اہل سنت پنجاب صاحبزادہ نعےم عارف نوری نے جامع غوثےہ نورےہ مےں اےک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔