محبت رسول مسلمانوں کا سب سے بڑا اثاثہ ہے:پیر سید احمد شاہ

لاہور(پ ر) پیر سید ماجد علی شاہ المعروف دہلی سرکار کے دربار بارہ دری روڈ شاہدرہ لاہور میں سالانہ محفل حسن نعت یر سید احمد علی شاہ المعروف چن پیر کی صدرات میں منعقد ہوئی مرغوب احمد ہمدانی اورسید اسامہ اجمل نے بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت پیش کیامحفل کے اختتام پر شرکاءمحفل سے خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین پیر سید احمد علی شاہ نے کہا کہ محبت رسول مسلمانوں کا سب سے بڑا قیمتی اثاثہ ہے دنیا و آخرت کی تمام تر کامیابی و کامرانی کا راز مضمر ہے۔