ضمنی انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کی نگرانی حمزہ شہباز کو سونپ دی

لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) نے 22اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی مہم کی نگرانی حمزہ شہباز شریف کو سونپی ہے۔ مہم کا باقاعدہ آغاز عیدالفطر کے بعد ہو گا۔