ضمنی الیکشن میں پٹواریوں کے ذریعے سیاست کرنیوالوں کو شکست دینگے: فضہ ذیشان

لاہور (نیوز رپورٹر) تحرےک انصاف کی رہنما فضہ ذےشان، کر ن سےف، فائزہ خان اور معصوم نے کہا ہے کہ تحرےک انصاف ضمنی الےکشن مےں پٹوارےوں کے سر پرسےاست کر نے والی مسلم لےگ ( ن) کو شکست دےگی کےونکہ عوام کو گمراہ کر تے ہوئے ووٹ لےنے والوں کا احتساب عوام اب کر کے ےہ ثابت کر دےنگے کہ عوام حکومت سے ماےوس ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحرےک انصاف نے جو وعدے کئے ہےں وہ پورا کر کے دےکھائے گی مگر دو بار حکومت کر نے والوں نے اب تےسر ی بار حکومت حاصل کر نے کے لئے عوام سے جھوٹے وعدے کئے اور عوام کو مہنگی بجلی، ٹےکسوں اور پےٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں بلاجواز اضافہ کر کے خود کشےاں کر نے پر مجبور کر دےا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف حقےقی معنوں مےں عوامی جما عت ہے اور ہر طبقے کی نمائندگی موجود ہے جو کہ جمہوری انداز سے پارٹی مےں آئے ہےں مگر خاندانی سےاسی جماعتےں چلانے والے غرےب نہےں ہےں بلکہ امےر سے امےر تر ہوئے جا رہے ہےں۔