سالانہ نزول قرآن کانفرنس آج دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ میں ہوگئی

لاہور(پ ر ) آج 27ویں شب رمضان المبارک کو دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ نماز تراویح میں پڑھے گئے قرآن کریم کی تکمیل کے موقع پر سالانہ نزول قرآن کانفرنس آج بعد نماز تراویح ہوگئی صاحبزادہ سعید الرحمن احمد، حافظ شعیب الرحمن، علامہ ظہیر کاشمیری اور حافظ معاویہ حسن خطاب کریں گئے۔