خوشنود علی خان کی مدیروں، صحافیوں ٹی وی اینکرز کے اعزاز میں دعوت افطار

لاہور (خبرنگار) مدیر روزنامہ جناح خوشنود علی خان نے جمخانہ کلب میں مدیران کرام، صحافی حضرات اور ٹیلیویژن کے اینکر پرسنز کو دعوت افطار دی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔