جشن نزول قرآن

لاہور(پ ر) 26رمضان المبارک 9بجے شب جامع مسجد نورانی مسلم پورہ شک ہنر باغبانپورہ میں جشن نزول قرآن منعقد ہوگا جس میں پیر ابرار احمد خان گیلانی المعروف ستاریاں والی سرکار پیر ایس اے جعفری حاجی میاں وحید سرتاج فلور ملز مہمان خصوصی ہونگے مولانا رجیع اللہ خان ہزاروی اورمولانا سید وقارالحسنین نقوی خطاب کریں گے۔