تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) وقار علی قاضی ولد صادق علی قاضی عمر 22 سال ذہنی توازن درست نہیں، 15 جولائی سے لاپتہ ہے۔ اس کے بارے میں مکان نمبر 237 بلاک نمبر 15 سیکٹر B-1 ٹا¶ن شپ لاہور فون نمبر 0321-4210029، 03008882247 پر اطلاع دیں۔