تلاش ورثا

لاہور (پ ر) تھانہ رنگ محل کو ایک 45/46 سالہ شخص کی نعش ملی ہے جو دوران واردات گولی لگنے سے جاں بحق ہوا۔ ورثا عبدالغفور اے ایس آئی تھانہ رنگ محل فون نمبر 0308-7771745، 0300-4495781، 04237661022 پر رابطہ کریں۔