اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار رفیع رضا کھرل ایڈووکیٹ نے سابق صوبائی وزیر رانا اکرام ربانی اور معروف دانشور رانا احتشام ربانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔