کلیة البنات ڈگری کالج میں ڈینگی آگاہی سیمینار

لاہور (پ ر) گورنمنٹ کلیة البنات کالج میں ڈینگی آگاہی سیمینار پرنسپل رخسانہ فرخ کی صدارت میں ہوا۔ مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ماجد ظہور تھے۔ سال دوم کی طالبہ شگفتہ جبیں نے ڈینگی وائرس پر سیر حاصل معلومات دیں۔