پنجاب میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 3 ہزار ہو گئی

 لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 3 ہزار پنجاب میں ایڈز کے مریضوں میں اضافہ سرنج سے نشہ کرنے والوں سے ہو رہا ہے۔ نیشنل ایڈز سینٹرل پروگرام سے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کو تمام ادویات فراہم کر دی گئیں ، یہ بات پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان شاہد نے نوائے وقت کو بتائی ۔