پسماندہ علاقوں کی طالبات کو اعلی تعلیمی سہولتیں فراہم کریں گے:رانا مشہود

پسماندہ  علاقوں کی طالبات کو اعلی تعلیمی سہولتیں فراہم کریں گے:رانا مشہود

 لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود خاں نے کہا کہ پسماندہ علاقے کی طالبات کو اعلی تعلیمی سہولیات فراہم کر کے ان کا احساس محرومی دور کیا جائے گاان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے پہلے سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔