نگینہ ہسپتال چائنہ سکیم میں 2 روزہ فری آئی کیمپ آج شروع ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام نگینہ ہسپتال چائنہ سکیم میں دو روزہ فری آئی کیمپ آج لگایا جائے گا، سرپرست علامہ منیر احمد یوسفی کے مطابق مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔