ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3ہزار 600میگا واٹ ہو گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3ہزار 600میگا واٹ ہو گیا

لاہور (آئی این پی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3ہزار 600میگا واٹ ہو گیا، بجلی کی پیداوار کم ہو گئی جبکہ طلب 15ہزار600میگاواٹ برقرار ہے۔ جمعہ کو این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3600 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ بجلی کی طلب 15ہزار 600 میگاواٹ بر قرار ہے ۔