عرس

لاہور (پ ر) حلقہ جعفری رحمانی چشتی صابری کے زیراہتمام حضرت خواجہ شاہ صوفی حبیب اللہ حاوی چشتی صابری جعفری رحمانیؒ کا دو روزہ عرس آج 4، 5 اکتوبرجمعہ اور ہفتہ بعد نماز مغرب کاشانہ صابری مدرسہ قمرالاسلام سلطانیہ گلی 15 حبیب آباد حضرت میاں میرؒ کالونی لاہور کینٹ میں ہو گا۔