سپیکر خیبرپی کے اسمبلی کی ائرچیف سے ملاقات

لاہور (خبر نگار) سپیکرخیبر پی کے اسمبلی اسد قیصر نے گذشتہ روز ائر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کی۔