چودھری ایم اے شیدا کا ختم چہلم

لاہور(پ ر) گولڈ میڈلسٹ تحریک پاکستان چودھری ایم اے شیدا ایڈووکیٹ کا ختم چہلم گزشتہ روز ہوا جس میں ممتاز فوجی و سول حکام کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔