پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ون کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی ون کا اجلاس10ماہ کے طویل تعطل کے بعد آج (پیر) کمیٹی کے چیئرمین میاں محمود الرشید کی صدارت میں ہوگا جس میں محکمہ آبپاشی کے بارے میں آڈٹ پیراززیر بحث آئیں گے۔کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئر مین کے اسمبلی رکنیت سے استعفے کی وجہ سے نہیں ہو رہا تھا۔