فوج پر تنقید کرنے والی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی جائے : زبیر احمد ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحر ےک تحفظ حر مےن شر ےفےن پاکستان کے سر براہ علامہ زبےر احمد ظہےر نے کہا ہے کہ پاک افواج پر تنقےد کر نےوالوں کو سر عام پھانسی دی جائے ‘پاکستان مےں غےر ملکی ہاتھ امن کو تباہ کر نے کےلئے ملک دشمن لوگوں کو استعمال کر تے ہےں ‘پاک افواج پر تنقےد کر نےوالی سےاسی جماعتوں پر پابندی لگا دےنی چاہےے‘امام کعبہ کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے تعلقات مزےد مضبوط ہو ئے ہےں، امام کعبہ کا دورہ صرف کا مےاب نہےں بلکہ اےک مثالی دورہ رہاہے۔