شیرمیسور ٹیپو سلطان کے یوم شہادت پر خصوصی نشست کل ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ہوگی

لاہور(خبر نگار) شیرمیسور عظیم مسلم فاتح سلطان فتح علی ٹیپو شہیدؒ کے 216ویں یوم شہادت کے موقع پر خصوصی نشست کل ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان شاہراہ قائداعظم میں منعقد ہو رہی ہے، نشست کااہتمام نظریہ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔