شوگر خطرناک مرض، بروقت کنٹرول ضروری ہے : ڈاکٹر خورشید خان

لا ہور (پ ر) ما ہر امر اض شو گر پر وفیسر ڈاکٹر خو رشید خا ن کا کہنا ہے کہ شوگر خطرناک مرض ہے جسے بروقت کنٹرول کیا جانا چاہیئے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے علا مہ اقبا ل میڈ یکل کا لج اور پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتمام شوگر کے حو الے سے آ ڈیٹو ریم میں منعقدہ سیمینا ر میں کیا۔سیمینا ر میں مہما ن خصو صی کنگ ایڈ ور ڈ میڈ یکل کا لج کے ما ہر امراض شوگر پر وفیسر ڈاکٹر خو رشید خا ن، ڈاکٹر طا رق محمود میاں،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر زکیہ ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ، ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر عا صم شفیق اورفیملی فز یشنز نے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔ ڈاکٹر خو رشید خا ن نے فیملی فز یشنز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ شو گر کا مر ض ظاہر ہو نے سے کئی سا ل پہلے جسم کے مختلف اعضا ء کو خر اب اور کمز ور کر نا شر وع کر دیتا ہیں۔