رانا شبیر کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے کوآرڈینیٹر یو سی 82 رانا شبیر کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ایم این اے مہر اشتیاق، ایم پی اے ماجد ظہور، وزیراعلیٰ پنجاب کے چیف سکیورٹی آفیسر میجر معاذ، ایس پی رانا شجاعت علی، سابق ایس پی رانا عمران، ندیم الحسن شاہ، جہانزیب اعوان، خالد چوہدری، الیاس خان، حاجی نادر خان، باغی خان، سہیل عامر اور بائو گجر ودیگر نے شرکت کی۔