جعلی ہاﺅسنگ سکیم کے خلاف نارووال کے رہائشیوں کا پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرہ، لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پنجاب اسمبلی کے سامنے جعلی ہاﺅسنگ سکےم کے خلاف ناروال کے رہا ئشوں کا احتجاجی مظاہرہ ‘خواتےن اور بچوں کی بھی کثےر تعداد مےں شر کت اور وزےر اعلی پنجاب سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ ۔ اتوار کے روز ناروال کے رہائشی خواتےن ‘مرد اور بچوں نے رانا محمد شفےق اےڈ وکےٹ کی قےادت مےں مقامی افراد سے جعلی ہاﺅسنگ سکےم کے نام پر کروڑوں روپے بٹورنے والوںکے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کےا جس مےں مظاہر ےن اپنے مطالبات کے حق مےں اور مذکورہ افراد کے خلاف سےنہ کوبی کرتے ہوئے شدےد احتجاج او ر نعرے بازی کی۔