آل پاکستان مسلم لیگ کا فوج کے حق میں لبرٹی چوک میں مظاہرہ

لاہور(خبر نگار) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی نائب صدر شناور حیات لاشاری کی قیادت میں کارکنوںنے پاک افواج کے حق میں اور الطاف حسین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقعہ پر چوہدری طفیل ‘اظہر شہزاد ‘خرم علی ‘اویس عامر سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔