پنجاب حکومت کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 2 افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ طارق مسعود فاروکہ سیکشن آفیسر کیبنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی او ایس ڈی محمد لطیف کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ لگا د یاگیا ہے۔