پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان کا چین کا دورہ، تیان جن میں 24 ویں ائر ڈویژن گئے

پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان کا چین کا دورہ، تیان جن میں 24 ویں ائر ڈویژن گئے

لاہور (خبر نگار) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان چین کے 5 روزہ دورہ پر ہیں۔ انہوں نے تیان جن میں 24 ویںائیر ڈویژن کا دورہ کیا۔پاک فضائیہ کے سربراہ کو 24 ویںائیر ڈویژن اور چین کے جدید ترین لڑاکا طیارے J-10 کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے مختلف ورکشاپس اور لیبارٹریز کا معائنہ کیا اور انڈسٹری میں کام کے معیار کو سراہا۔ ائےرچےف نے CADI مےں جے اےف 17 طےارے کے 5وےں پروٹو ٹائپ کو مزےد بہتر بنانے کے عمل کا معائنہ کےا۔ ائیر چیف نے CADI میں موجود پاک فضائیہ کی ٹیم سے ملاقات کی اور ان کے جوش و جذبے اور عزم کی تعریف کی۔