نواز مرزا کی اہلیہ کا ختم قل

لاہور ( پ ر ) ریلوے کے ریٹائرڈ ہیڈ ٹکٹ انسپکٹر اور مزدور رہنما محمد نواز مرزا کی اہلیہ شاہد چن، راشد مغل اور حافظ محمد احمد کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو میاں میر قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 4جون بروز جمعرات نماز فجر کے بعد جامع مسجد حنفیہ رضویہ کچی آبادی لاریکس کالونی میںہوگا ۔