دارارقم گروپ آف سکولز تعطیلات کے دوران ایک ماہ کی فیس وصول کریگا

لاہور( پ ر) دارارقم گروپ آف سکولز کے مینجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ہمارے سکولز ہائیکورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں بچوں سے صرف ایک ماہ کی ماہانہ فیس ہی وصول کرینگے ۔ اس یا اس میں پرنسپلز کو سرکلر جاری کر دیا گیا ۔