خیبر پی کے میں بیلٹ سے نہیں بلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالے گئے ، پرویز ملک

الاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر وممبرقومی اسمبلی محمدپرویزملک نے کہا ہے کہ خیبرپی کے میں بیلٹ سے نہیںبلٹ سے ووٹ ڈالے گئے،الیکشن نے نیا پاکستان بنانے کے دعویدداروں کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا۔کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں۔