تلاش ورثا

لاہور ( نامہ نگار) ڈیفنس اے کے علاقہ میں رکشے میں ہلاک ہونے والی خاتون کے ورثا ء کی تلاش ہے ۔ خاتون کی عمر تقریباً 40 سال ہے ۔ اس نے مالٹے رنگ کی قمیض ، سفید شلوار اور پائوں میں لال چپل پہن رکھی ہے ۔ ورثاء ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔ سب انسپکٹر محمد اکرم 0333-4908818,042-35727470