ایل ڈبلیو ایم سی اور پی ایچ اے کے اشتراک سے صاف و سر سبز گلیاں مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

ایل ڈبلیو ایم سی اور پی ایچ اے کے اشتراک سے صاف و سر سبز گلیاں مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

لاہور(خبر نگار)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) اور پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کے باہمی اشتراک سے لاہور کی پسماندہ یونین کونسلوںمیں ماڈل گلیوں کے قیام کے لےے جاری صاف و سرسبز گلیاں مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔زبیدہ پار ک سمن آباد کے بعد حبیب اللہ روڈ گڑھی شاہومیں بھی ایل ڈبلیوایم سی کی طرف سے صفائی اقدامات کے بعد پی ایچ اے کی جانب سے شجرکاری کا آغاز کر دیا گیا۔