جمشید چیمہ کے والد دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل‘ عمران خا ن کا ٹیلی فون
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چودھری جمشید اقبال چیمہ والد کو دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فون پر ان کی خیریت دریافت کی اور فوری صحت یابی اور درازی عمر کیلئے دعا کی۔